پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،11مئی2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،11مئی2021

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نےعید کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں

غیر ملکی سیاحوں کی سیاحتی مقامات کی سیر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے اس حوالے اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے

محکمہ اسکول ایجوکیشن نے ڈرافٹ رولز سندھ پروہبیشن آف کارپورل پنشمنٹ ایکٹ 2016 کابینہ میں پیش کیا۔ قانون کے تحت تعلیمی اداروں میں بچوں کو سزا دینا جرم ہے

این سی اوسی کے فیصلہ کے مطابق کورونا ویکسینیشن سنٹرز کے اوقات کار سامنے آ گئے ہیں

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کو ڈگری ایوارڈنگ انسیٹیوٹ کا درجہ دے دیا ہے۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔