پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،11نومبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،11نومبر 2021
پاکستانی بلے باز شاہین شاہ آفریدی نے ٹویٹر پردھوم مچادی ہے اور دوسرے نمبر پر ٹرینڈ کر رہے ہیں ۔ ٹی20 میں دنیا کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم ایونٹ میں اب تک نا قابل شکست ہے۔ ان شاء اللہ آج اور فائنل میں بھی جیت ہماری ہوگی۔ قومی ٹیم ورلڈکپ میں بہترین پرفارم کررہی ہے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان سیمی فائنل میں فتح حاصل کرلیتا ہے تو وزیراعظم عمران خان ایونٹ کا فائنل میچ دیکھنے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے دبئی جائیں گے۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے بابر اعظم اور محمد رضوان ورلڈکپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والی جوڑی بن گئے۔ بابراعظم اور محمد رضوان ورلڈکپ میں 411 رنز بنا چکے ہیں پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ باب وولمر انتقال سے قبل کلمہ طیبہ پڑھ کر مسلمان ہو چکے تھے۔ مرنے سے چار دن پہلے باب وولمر نے کلمہ پڑھا تھا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔