پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،11 اکتوبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،11 اکتوبر 2021
بختاوربھٹوکےہاں بیٹےکی پیدائش،آصف زرداری نانا،بلاول بھٹوماموں بن گئے،میں آفیشلی ماموں بن گیا،بلاول بھٹوکاٹویٹ،چیئرمین پیپلزپارٹی آج ہی دبئی روانہ ہوئےتھے، بلاول بھٹودبئی میں 3سے 4روز قیام کریں گے صدارتی آرڈیننس لاکرحکومت اپنی سہولت کےلیےقانون سازی کررہی ہے،مولانا فضل الرحمان کہتےہیں نوازشریف کو دیوارسےلگانے کے لیے سب کچھ کیاگیا،اب کچھ افرادکونوازنےکےلیے قانون سازی کوئی اچھی مثال نہیں ورلڈملٹری چیمپئن شپ لاہورمیں اختتام پذیر،مینز سکیٹ شوٹنگ میں پاکستان حاوی،میرین آصف محمودفاتح قرار،وحیدعالم چاندی اورمیرین ذیشان نےکانسی کاتمغہ جیتا،سکیٹ شوٹنگ ایونٹ خواتین کیٹیگری میں فرانس بازی لےگیا،پاکستان کی لیفٹیننٹ کومل شہزادی نےکانسی کاتمغہ اپنےنام کرنے میں کامیاب دیوسائی نینشل پارک میں چار انچ تک برف باری۔ کل شام سے دیوسائی اور بیس کیمپ میں وقفہ وقفہ سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے سموگ سے بچاؤ کیلئے پنجاب حکومت کا فضائی آلودگی پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ۔ فصلوں کی باقیات، کوڑاکرکٹ جلانے اور فضائی آلودگی کا سبب بننے والی صنعتوں اورگاڑیوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔