خواتین کالجز میں منشیات سمگل کرنے والی لڑکی گرفتار۔ ایکسائز پولیس نے لڑکی سے چار ہزار پانچ دو گرام چرس برآمد ہوئی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جو کرنے جا رہی ہے کہیں ایسا نہ اس کے گلے پڑ جائے۔ این سی او سی کو بدنام کرنے کے لیے جعلی اندراج کیے جا رہے ہیں وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے مؤقف کو الیکشن کمیشن میں شکست ہوئی۔ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے پارٹی اکاؤنٹس منی لانڈرنگ کے لئے استعمال ہوئے روشیوں کے شہر میں بھتہ خور ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوگئے چائے پتی کمپنی کے مالک سے 1 کروڑ بھتہ طلب بھتہ کی پرچی معروف کورئیر کمپنی کے لفافے میں دی گئی۔ سچل پولیس نے صفورہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈکیتی ملزم گرفتار کرلیا گیا نواحی علاقہ چک مدرسہ میں معروف بیکری پر ڈاکوؤں کا دھاوا۔ ڈکیتی فائرنگ ایس ایچ او شدید زخمی