معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ای وی ایم کے حوالے سے اپوزیشن پروپگنڈاکررہی ہے۔ حکومت انتخابات کی شفافیت یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ آزادانہ اور شفاف انتخابات پی ٹی آئی کا منشور ہے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے مردم شماری کراچی اور دیگر شہروں کے لیے ایک اہم مسئلہ ہے۔ وفاقی حکومت ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل طریقوں سے نئی مردم شماری کرے گی کم عمر بچیوں کو اغواء کرنے والا موٹر سائیکل سوار سرگرم۔ تھانہ صدر کے علاقہ نور پورہ سے دو روز قبل دس سالہ لڑکی عمائمہ اغواء، سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی پی سی بی کے بورڈآف گورنرز کا خصوصی اجلاس پیر کو ہوگا۔پی سی بی کے نو منتخب چیئرمین دوپہر 2:15 بجے باب ولمر انڈور سکول میں پریس کانفرنس کریں گے حکومت کا پندرہ سال عمر کے بچوں کی بھی کورونا ویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ۔ 15 تا 18 سال والوں کی ویکسینیشن کا آغاز 13 ستمبر سے ہوگا