وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا نے بھارت کو اپنا پارٹنر بنا لیا ہے۔ اشرف غنی کے صدرہوتے ہوئے طالبان مذاکرات نہیں کرسکتے۔ امریکا کو فوجی اڈے دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا شجاع آباد کے علاقہ موضع سومن میں ایک فیملی ایسی بھی ہے جس کے افراد کی عمریں 20سے 25 سال ہیں لیکن قد قریباً 2 فٹ کے قریب ہے اینٹی کرپشن کا پولیس پر چھاپہ۔ سب انسپکٹر ہزاروں روپے رشوت لیتے گرفتار۔ چھوٹے تھانیدار پر پرچہ کٹ گیا۔یعنی خاندان کے تمام افراد بونے ہیں وفاقی دارالحکومت میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ شام میں بارش کا امکان ہے۔ کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوا ؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعظم آزاد جموں کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ملاقات، آزاد کشمیر کی مجموعی صورتحال اور آئندہ کیلئے تعمیر و ترقی کے لائحہ عمل پر گفتگو