لاہورپولیس کا عمران خان کو گرفتار کرنے کافیصلہ

لاہورپولیس کا عمران خان کو گرفتار کرنے کافیصلہ
کیپشن: لاہورپولیس کا عمران خان کو گرفتار کرنے کافیصلہ

ویب ڈیسک: لاہور پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کو 9 مئی کے 7 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم عدالت سے جلد رجوع کرے گی،9 مئی کے واقعات کے لاہور میں 14 ایف آئی آرز درج ہوئی تھیں۔

Watch Live Public News