سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ 

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ 

(ویب ڈیسک )  مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4ہزار اضافے کے بعد 356900روپے ہوگئی  جبکہ  10گرام سونے کی قیمت 3430روپے کے اضافے کے بعد 305984روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 30ڈالر مہنگا ہوکر 3375ڈالر کا ہوگیا۔

Watch Live Public News