دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات ہوئی، دو مسلح ڈاکوؤں نے کریانہ سٹور سے مبینہ طور پر ڈیڑھ لاکھ روپے کی نقدی لوٹ لی، پڑوسی دکاندار اور ڈاکوؤں کی ہاتھا پائی ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہیں. پولنگ شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہی پاکستان کی پہلی خواتین نیزہ بازی کی ٹیم بین الاقوامی دوستانہ نیزہ بازی کے ٹورنامنٹ میں شریک۔ پاکستان کی پہلی خواتین نیزہ باز ٹیم جنوبی افریقہ کی گھڑ سوار، ٹینٹ پیگنگ ایسوسی ایشن کی دعوت پر شریک سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ 50 فیصد سے زائد اہل آبادی کی ویکسینیشن مکمل کرنے والا اسلام آباد ملک کا سب سے پہلے شہر بن گیا ملک میں مسلسل دوسرے روز بھی کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 6 فیصد سے کم رہی، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 58 افراد انتقال کر گئے،3153 نئے مریض سامنے آئے۔ ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 5 اعشاریہ چار پانچ فیصد رہی