پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12بجے،14اگست2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12بجے،14اگست2021
آج 14 اگست ہے، پاکستان کا کی آزادی کا دن، پبلک نیوز کی جانب سے پاکستان کا 75واں یوم آزادی دنیا بھر میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کو مبارک، آج پاکستان سمیت دنیا کے کونے کونے میں مقیم پاکستانی اپنے ملک کی آزادی کی خوشی میں جشن آزادی منا رہے ہیں مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی جانب سے شوگر ملز ایسوسی ایشن پر 44 ارب روپے کا جرمانہ کر دیا گیا ہے قوم کے لیے ایک اور اچھی خبر، گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے پاکستان نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر حماد اظہر نے خوشخبری سنا دی الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معائنہ کرنے کی دعوت قبول کر لی گئی ہے اگر آپ چاہتے ہیں یا آپ کو ضرورت ہے یا کسی بھی طرح سے آپ کی مجبوری ہے کہ انٹرنیٹ کنکشن لگوائیں تو اس کے لیے ترکمانستان کی حکومت نے شہریوں غیر معمولی شرط عائد کر دی ہے
ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔