پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 09بجے، 13 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 09بجے، 13 فروری 2021
16 فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، اوگرا سمری میں پٹرول 16روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز ہے اور اوگرا سمری میں ڈیزل 14روپے 75پیسے تک مہنگا کرنے کی۔یہ الیکشن نہیں جنگ ہے، پنجاب کے لوگ اپنے حق کے لیے جاگ گئے ہیں ،چینی ،آٹا، بجلی چوروں کو بھگائیں گے، ہمارا مقابلہ ووٹ چوروں سے ہے ،انھیں بھاگنے نہیں دیں گے، مریم نواز کاڈسکہ میں انتخابی جلسہ سے خطابویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی وزرا کمیٹی کا پہلا اجلاس، ویڈیومنظرعام پر لانے والے صحافی کو بھی بلانے کا فیصلہ، فواد چودھری، شیریں مزاری اور شہزاد اکبر شریک ہوئے، ایم پی ایز کی رقم لیتے ویڈیو سمیت دیگر شواہد کا جائزہ لیا گیاتحریک انصاف کی چاروں صوبوں سے سینیٹ الیکشن کےلئے حتمی فہرست جاریاپوزیشن پاکستان سے پیسے کی سیاست کا کلچر ختم کرنا نہیں چاہتی، ایسا نظام تشکیل دینا چاہتے کہ کوئی سینیٹ انتخابات پر انگلی نہ اٹھاسکے، شبلی فراز

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔