پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،13جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،13جون 2021

پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حمداللہ نے بجٹ کو آئی ایم کا بجٹ قراردے دیا ہے

شہر کے مختلف علاقوں میں ایرانی نصاب پڑھانے پر 6 سکولوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد ذوہیب الحق کی سربراہی میںکارروائی کی گئی

محکمہ خوراک پنجاب کا صوبے بھر میں 15 جون سے گندم کی خریداری بند کرنے کا فیصلہ

ڈہرکی کے قریب تیز رفتار مزدا الٹ گیا۔ مزدا الٹنے کے باعث تین افراد جاں بحق تین زخمی ہوگئے

مسلم لیگ(ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بجٹ پیش کرنے میں انہیں مشکل ہوگی، عوام جوتے مارے گی ٗ وفاق این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو پیسے دیتا ہے ٗ ہم نے کراچی اور سندھ کو پروجیکٹ دئیے ٗ ہم نے کراچی کو امن و امان دیا ٗ گرین لائن ٹرانسپورٹ منصوبے دئی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔