پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،14جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،14جون 2021

برطانوی راج میں کبھی سورج نہیں غروب ہوا کرتا تھا۔ اور یہ اتنی پرانی تاریخ بھی نہیں ہے کہ بندہ سوچنے ہی بیٹھ جائے، ناجانے کب کی بات ہے۔ بیسویں صدر میں یہ سلطنت کم ہونا شروع ہوئی اور آہستہ آہستہ ملک اس کے اندر سے نکلتے چلے گئے

ماسک کیوں نہیں پہنا؟ کورونا وائرس کے دنوں میں ماسک نہ پہننے والے ہر شخص کو اس سوال کا سامنا رہتا ہے۔ عام آدمی اس حوالے سے کوتاہی کر بھی سکتا ہے۔ لیکن ایک ملک کا سربراہ اور صدر جیسے قلمدان کا ذمہ کیسے کوتاہی کر سکتا ہے

نیب کیس میں اشتہاری قرار پانے والی سابق چئیرمن پرسن بینظیر انکم سپورٹ فرزانہ راجہ کا کھوج لگا لیا گیا

پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حمداللہ نے بجٹ کو آئی ایم کا بجٹ قراردے دیا ہے

شہر کے مختلف علاقوں میں ایرانی نصاب پڑھانے پر 6 سکولوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد ذوہیب الحق کی سربراہی میںکارروائی کی گئی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔