پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات9بجے،13مئی2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات9بجے،13مئی2021

حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ آج شام نظر آنے والا چاند واضح ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کا فیصلہ درست تھا

عید کے موقع پر مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت 500 روپے تک جا پہنچی

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی جبوتی کے صدر کی خصوصی دعوت پر چار روزہ دورے پر جبوتی پہنچ گئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 13021 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا تمام اہل وطن اور خاص طور پر وادیِ مھران کے باسیوں کو عید مبارک اور ہیلتھ کیئر اسٹاف کو خراج تحسین پیش۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔