اپاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پورے ملک میں 12 ربیع الاول کو شایانِ شان طریقے سے منایا جائے گا عمران خان نواز شریف بننے کی کوشش مت کریں، اس کیلئے جیلوں میں جانا پڑتا ہے،ووٹ کی پرچی کو روندنے والے کا آئینی حقوق سے کوئی تعلق نہیں، مریم نواز مریم نواز کےشرسےتوان کےچچااور اہخانہ بھی محفوظ نہیں،شہباز گل کی پریس کانفرنس،ان کے گھر کے تہہ خانے میں کون سے جنات نوٹ چھاپ رہے تھے جس سے انہوں نے اپارٹمنٹس خرید لیے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اورکیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا کے خلاف اپیلیں، لیگی رہنماعدالت میں پیش،اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ نے سماعت 17 نومبر تک ملتوی کر دی فوج ہمارے ملک کا منظم ادارہ،حکومت نے جونقصان اداروں کو پہنچایا ہے وہ کسی نے نہیں پہنچایا،فضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو کہایہ حکمران پاکستان کو ڈبونے کے لئے آئے ہیں، لمحہ بہ لمحہ صورتحال تبدیل ہو رہی ہے