عمران خان نواز شریف بننے کی کوشش مت کریں، اس کیلئے جیلوں میں جانا پڑتا ہے،ووٹ کی پرچی کو روندنے والے کا آئینی حقوق سے کوئی تعلق نہیں، مریم نواز مریم نواز کےشرسےتوان کےچچااور اہخانہ بھی محفوظ نہیں،شہباز گل کا جوابی وار،کہاان کے گھر کے تہہ خانے میں کون سے جنات نوٹ چھاپ رہے تھے جس سے انہوں نے اپارٹمنٹس خرید لیے ن لیگ کی گالم گلوچ کی سیاست سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا وفاقی وزیر زرتاج گل نے کہا مریم نواز عدالتوں میں اثاثوں کے جواب دینے کے بجائے عورت کارڈاستعمال کرتی ہیں،عدالت کے باہر سیاسی تھیٹر لگایا جاتا ہے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اورکیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا کے خلاف اپیلیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے سماعت 17 نومبر تک ملتوی کر دی ،نیب کومریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کے وکیل کی جانب سے اٹھائے گئےسوالات کےجواب میں دلائل دینےکی ہدایت فوج ہمارے ملک کا منظم ادارہ،حکومت نے جونقصان اداروں کو پہنچایا ہے وہ کسی نے نہیں پہنچایا،فضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو کہایہ حکمران پاکستان کو ڈبونے کے لئے آئے ہیں، لمحہ بہ لمحہ صورتحال تبدیل ہو رہی ہے،فکر ہےپاکستان کوکوئی نقصان نہ پہنچے