پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،14اکتوبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،14اکتوبر 2021
پاکستان کے شہر میں تین ماہ کے دوران کورونا کا ایک کیس بھی سامنے نہیں آیا اس صدی کی سب سے بڑی آفت کو شکست دے کر زندگی کی رونقیں لوٹ آئیں ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کا جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز کا دورہ۔ ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف کی چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پورے ملک میں 12 ربیع الاول کو شایانِ شان طریقے سے منایا جائے گا ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باقری کی وزیراعظم ہاوس آمد۔ وزیراعظم نے ایرانی افواج کے چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باقری کا استقبال کیا تاجر سے ایک کروڑ روپے کا بھتہ طلب کرنے والا ملزم گرفتار۔ ایس آئی یو پولیس نے تاجر سے ایک کروڑ روپے کا بھتہ طلب کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔