پنجاب یونیورسٹی میں آج ہونے والے امتحانات ملتوی

پنجاب یونیورسٹی میں آج ہونے والے امتحانات ملتوی
کیپشن: پنجاب یونیورسٹی میں آج ہونے والے امتحانات ملتوی

ویب ڈیسک: پنجاب یونیورسٹی نے آج 13 اکتوبر کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیے۔

ترجمان پنجاب یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ آج 13 اکتوبر کو منعقد ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ 

تاہم کل 14 اکتوبر سے ایل ایل بی امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

Watch Live Public News