پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12بجے،15اگست2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12بجے،15اگست2021
بلدیہ مواچھ گوٹھ کے قریب دستی بم دھماکہ، شہزور گاڑی میں دھماکہ ہوا جس میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ زخمی ہونے والوں کی تعداد 10 ہے۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو سول اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے خلیجی ممالک کی کرنسی دنیا کے دیگر ممالک سے آج بھی کئی گنا طاقتور سمجھی جاتی ہے۔ یہاں پر آسائشات اور زندگی کی رنگنیوں سے متعلق بھی سبھی یہ گماں کرتے ہیں کہ دنیا میں دوسری کسی جگہ نہیں مل سکتی سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی آرزوں اور امنگوں کا واحد مرکز ہے۔ انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب ہم آزادی کا جشن سرینگر میں منائیں گے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی تجاویز وزارت خزانہ کو موصول ہو گئی ہیں

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔