بیٹھک میں کلیئر آپریشن کے دوران کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

بیٹھک میں کلیئر آپریشن کے دوران کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

(ویب ڈیسک ) بیٹھک میں کلیئر آپریشن کے دوران کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح شدت پسند جتھوں کی فائرنگ کے باعث  ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

بیٹھک میں کلیئر آپریشن کے دوران کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح شدت پسند جتھوں کی فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ فیڈرل  کانسٹیبلری کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

میرپور ٹریفک پولیس کے کانسٹیبل عاقب بیٹھک میں دوران آپریشن مسلح شرپسند جتھوں کی گولی لگنے سے شہید ہوا۔ جبکہ فیڈرل  کانسٹیبلری کا کانسٹیبل شہزاد گولی لگنے پر شدید زخمی ہے ، اس فوری طبی امداد جاری ہے۔

کالعدم  جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا اصلی پُر تشدد کردار کھل کے سامنے آ گیا۔

Watch Live Public News