مریم نوازکانوازشریف کے ہمراہ میوہسپتال کااچانک دورہ

مریم نوازکانوازشریف کے ہمراہ میوہسپتال کااچانک دورہ
کیپشن: مریم نوازکانوازشریف کے ہمراہ میوہسپتال کااچانک دورہ

ویب ڈیسک:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز قائد ن لیگ نواز شریف کے ہمراہ  اچانک میو ہسپتال پہنچ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق  ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز اور نواز شریف نے ہسپتال میں موجود سہولیات کا جائزہ لیا اور ہسپتال میں آئے مریضوں اور لواحقین سے علاج کی سہولیات بارے دریافت کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں ایمرجنسی سمیت دیگر اپ گریڈیشن کے حوالے سے کاموں کا جائزہ  لیا۔

Watch Live Public News