(ویب ڈیسک ) عالمی مارکیٹ سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 2600 روپے مہنگا ہوگیا ۔جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 54 ہزار 862 روپے کی سطح پر آگیا ہے جبکہ 10 گرام سونا 2229 روہے کی اضافے کے بعد 3 لاکھ 89 ہزار 970 روپے ہوگیا۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 26 ڈالر کے اضافے سے 4325 ڈالر فی اونس ہو گیا۔