پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے، 15جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے، 15جون 2021

سندھ بجٹ میں تعلیم کے شعبے کیلئے 3.20 ارب روپے رکھے گئے . مفت کتابوں کی تقسیم کے لیے 2.3 ارب روپے مختص ہوئے ہیں۔ہیں۔ صوبے میں کالجز کی مرمت اور بحالی کیلئے 425 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔ آئندہ مالی سال 22-2021میں تعلیم کے شعبے کیلئے ترقیاتی بجٹ کی مد میں 26 ارب روپے رکھے گئے ہیں

شادی ایک خوبصورت بندھن ہے جس میں بندھنے کے لیے بلوغت میں پہنچتے ہی سب کو خواب نظر آنے لگ جاتے ہیں یا پھر وہ دیکھنا شروع کر دیتا ہے۔ مگر جس طرح کھانا ایک حد تک کھایا جا سکتا ہے اس طرح شادی بھی ایک حد تک اچھی لگتی ہے۔ ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ آپ ہر تیسرے دن کوئی نئی شادی رچا کر بیٹھ جائیں

سعودی عرب جانے والے 18 سال سے زائد عمر کےافراد اب آسٹرازینیکا ویکسین لگوا سکیں گے۔ سعودی عرب نے ایسٹرازینیکا اور فائزر ویکسین کی منظوری دی ہے

ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف ڈاؤن۔ کم عمر درائیونگ پر دو روز میں 09 ہزار ڈرائیورز کو چالان ٹکٹ جاری

پنجاب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ویکسی نیشن کے لیے صوبائی حکومت نے ہدف حاصل کرنے کی غرض سے رفتار تیز کی ہوئی ہے جس کی وجہ سے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ویکسین کا سٹاک ختم ہو گیا ہے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔