پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،16جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،16جون 2021

پٹرول 2 روپے 13 پیسے فی لٹر مہنگا۔ پٹرول کی نئی قیمت 110روپے 70 پیسے فی لٹرمقرر

نائب صدر ن لیگ مریم نواز نے کہا ہے کہ انسان جب مایوس ہو جائے تو زبان دراز ہو جاتا ہے

آج قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے لیے ہونے والے اجلاس میں اس وقت ہنگامہ کھڑا ہو گیا جب قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف تقریر کر رہے تھے۔ اس دوران حکومتی اور اپوزیشن ارکان آمنے سامنے آ گئے

قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی کے دوران تحریک انصاف کی رکن ملیکہ بخاری زخمی ہوگئیں

ایف آئی اے نے صدر ن لیگ شہبازشریف کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا۔ 25 ارب روپے منی لانڈرنگ اور چینی کی سٹہ بازی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے 22 جون کو طلب کر لیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔