وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ۔ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لیٹر 3 روپے 42 پیسے کا اضافہ، وزارت خزانہ
الیکشن کمیشن سے استعفی ک امطالبہ اداروں پرحملہ ہے، آپ الیکشن ہارگئےہیں تواس میں الیکشن کمیشن کا کیا قصور، بدترین دھاندلی کے باوجودلوگوں نے آپ کومسترد کر دیا ہے، مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو
چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں پی ڈی ایم کا امیدوار کامیاب ہوا، بلاول بھٹو کہتے ہیں پریزائیڈنگ افسر نے صحیح ووٹ مسترد کرکے اپنے امیدوار کو جتوادیا، ضمنی انتخابات میں بھی پی ڈی ایم کو کامیابی ملی، ہمارا سربراہی اجلاس ہوگا
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان ریلویز میں جاری اصلاحاتی عمل، کراچی سرکولر ریلوے منصوبے میں پیش رفت اور پرائم منسٹر ریلوے گرین انیشیئیٹو کے حوالے سے اجلاس
سابق صدر آصف زرداری کراچی پہنچ گئے۔ آصف زرداری خصوصی طیارے سے اسلام آباد سے کراچی پہنچے، پیپلزپارٹی رہنما ڈاکٹر عاصم حسین بھی آصف زرداری کے ہمراہ طیارے میں سوار تھے