پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات9بجے،15مئی2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات9بجے،15مئی2021

سندھ بھر کے تمام تعلیمی ادارے 23 مئی تک تدریسی عمل کے لئے بند رہیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے وفد نے ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے ساتھ تمام معاملات طے کر لیے۔ پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچزز ابو ظہبی میں ہونگ

سمندری طوفان کے سبب محکمہ موسمیات نے 17 تا 20 مئی ٹھٹہ، بدین، میرپورخاص، تھر، عر کوٹ اور سانگھڑ میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی

شہر میں لین دین پر قتل کی واقعات ختم نہ ہوسکے۔ اقبال ٹاون لین دین کے تنازع پر شہری حمزہ عالم کو قتل کردیا گیا

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے بھی شرکت کی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔