پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،16مئی2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،16مئی2021

کیبنٹ کمیٹی برائے کورونا کی سفارشات کے مطابق پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن آرڈرز کی تفصیلات جاری، سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن 30 مئی تک نافذ العمل رہے گا

کاونٹی ویلز فارم میں تین آنکھوں والے عجیب وغریب بچھڑے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی تصاویر شوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں

لاہور : خواتین کو سربازار بے عزت کرنے والی اسسٹنٹ کمشنر کا تبادلہ. اسسٹنٹ کمشنر نارووال تہنیت بخاری کا تبادلہ کر دیا گیا. اسسٹنٹ کمشنر نارووال تہنیت بخاری نے چند روز قبل دو خواتین سے بدتمیزی کی تھی.

تربت: دشت کےعلاقے سنگئی کراس ایم8 روڈ پر دو گاڑیوں میں تصادم, خوفناک حادثے میں دونوں گاڑیوں سے 4افراد جاںںبحق 11زخمی بتائے جاتے ہیں

جبوتی کے نو منتخب صدر اسماعیل عمر گویئلہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔