دریاے جہلم میں دو نوجوان نہاتے ہوے ڈوب گے۔ ایک نوجوان کی لاش نکال لی گی ہے دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ دونوں نوجوان دریاے جہلم کے مختلف مقامات پیر ہرا اور احمد اباد پر نہاتے ہوے ڈوبے ہیں۔ ریسکیو ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو اضافی پاسپورٹ منسوخ کروانے کے لئے ایمنسٹی دینے کا فیصلہ. پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے بارہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے عدالت نے مقدمہ مدعی مقتولہ کے والد محمد نزیر نے سپرداری کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا. عدالت نے پانچ لاکھ کے مچلکوں کے عوض سامان مائرہ کے والد کو دینے کا حکم ایچ ای سی اور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز آمنے سامنے . ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دے دیا