بھکر اور گردونواح میں ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ گھوٹکی، اوباڑو، ڈہرکی، میرپور ماتھیلو سمیت گردو نواح میں بھی بارش کی اطلاعات ہیں۔اکثر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے
شہر قائد میں موبائیل سموں کی فرنچائز لوٹنے اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کرنے والے گروہ کا کارندہ گرفتار، اسلحہ برآمد
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ہیڈکوارٹر میں ای کچہری کا انعقاد، چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے ای کچہری کے ذریعے ٹیکس گزاروں کی آن لائن شکایات سنیں
ننکانہ صاحب (پبلک نیوز) بیساکھی میلہ میں شرکت کے لیے ننکانہ آئے بھارتی سکھ یاتریوں کی سچا سودا روانگیایف سی جوان کو دہشت گردوں نے ان کے گھر سے اغواء کرلیا۔ ایف سی جوان احسان چھٹی پر ممریز میں اپنے گھر آئے ہوئے تھے، کل حاضری تھی