ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ہیلتھ سندھ کی جانب سے ملازمین کی عید الضحیٰ پر ہونے والی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ منسوخی سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر تیسری سہ ماہی رپورٹ جاری کر دی ہے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھی ٹک ٹاک پر انٹری مار دی۔ ایپلی کیشن پر پہلی ویڈیو بھی اپلوڈ کر دی گئی بجٹ کیا پاس ہوا، تحریک انصاف حکومت نے تو مہنگائی کا محاذ ہی کھول لیا ہے۔ ایک کے بعد ایک چیز مہنگی کی جانے لگی ہے۔ گزشتہ روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا جس کے بعد ایل پی جی مہنگی کی گئی جبکہ آج ایک اور مہنگائی بم گرا دیا گیا پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہرت رکھنے والے عالم دین مولانا طارق جمیل کی فٹنس کے چرچے ان دنوں خاصے مشہور ہیں۔ ان کے فٹ رہنے کی وجہ سے انھوں نے پردہ اٹھا دیا ہے