پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،16مئی2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،16مئی2021

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس کل طلب کرلیا. وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کل سہ پہر وزیراعظم ہاوس میں ہوگا

موٹروے پولیس سنٹرل زون نے دس دن سے لاپتہ ابنارمل لڑکی کو والدین سے ملوا دیا

گڈاپ میں پولیس کا فارم ہاؤس پر چھاپہ۔ایس ایس پی ملیر

پاکستانی نژاد 28 سالہ انعم قیصر جاوید کا منفرد اعزاز

قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور سکندر حیات خان شیرپاو کا ولی باغ چارسدہ آمد

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی دورہ جبوتی مکمل کرکے وطن واپس روانہ

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔