پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،17مئی2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،17مئی2021

اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظور کرلی

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس نے حق کی بات کی وہ غدار کہلایا تو پورا پاکستان غدار ہے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران سے ملائشیا کے ڈاکٹر مہاتیرمحمد کا ٹیلیفونک رابطہ۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد دی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ او آئی سی اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے ہر ممکن قدم اٹھائے

پنجاب میں 17 مئی سے کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔