پبلک نیوز ہیڈلائنز، دوپہر 12 بجے، 17 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، دوپہر 12 بجے، 17 فروری 2021
پاکستان میں زمین اور سوچ دونوں میں تبدیلی لارہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں پچھلے 20 سال میں لاہور میں 70 فیصد درخت کاٹے گئے، وزیراعظم نے موسم بہار کی شجرکاری مہم کا پودا بھی لگایا۔سینیٹ انتخابات کےلئے دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، آج سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے، الیکشن کمیشن نے جانچ پڑتال کےلئے امیدواروں کو آج طلب کررکھا ہے۔ہم چاہتے ہیں سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہونی چاہیے، یوسف رضا گیلانی کہتے ہیں سابق الیکشن کمیشن نے اس الیکشن کو بھی متنازعہ بنادیا ہے، الیکشن کمیشن کی طرف سے یہ رویہ مناسب نہیں ہےسیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، علیم خان گروپ کے3دہشت گردمارے گئےخوشاب میں بوتالہ کے قریب وین اور ٹرک ٹکراگئے، خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق، 10 افراد زخمی، ہسپتال منتقل کردیا گیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔