پنجاب سے زیادہ خیبر پختونخوا کی بیٹی ہوں، اپوزیشن کو انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، وہ وقت دور نہیں جب نیب کو ہم انتقام کا نشانہ بنائیں گے، مریم نواز کا نوشہر میں خطابسندھ میں اہم شاہراہوں پر احتجاج پر پابندی،محکمہ داخلہ کاحکم نامہ جاری، صوبے میں 19 مختلف مقامات پر احتجاج پر پابندی کا فیصلہ، محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی کا گورنر ہاوس کراچی میں اجلاس، وزیر اعظم ویڈیو لنک سے شریک، گورنر اور تمام ارکان صوبائی اسمبلی شریک، وزیراعظم نے ایم پی ایز کے سینیٹ کے لئے پارٹی امیدواروں بارے تحفظات دورکردیئے
موٹروے ایم تھری لاہور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی، موٹروے روڈ یوزرز کی حفاظت کے لیے بند کی گئی ہے، قومی شاہراہ پر ان علاقوں میں حد نگاہ 20میٹر ہے
گوجرانوالہ میں میں گیس لائن میں لیکیج کا معاملہ، سوئی نادرن نے مرمتی کام کا آغاز کردیا، جی ٹی روڈ بائی پاس کے نزدیک 16 انچ قطر پائپ لائن میں لیکیج ہوئی ہے، ترجمان سوئی ناردرن گیس