چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر آندرولا کیمینارا کی ملاقات، آرمی چیف اور ای یو سفیر کا باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
وفاقی کابینہ کے بعد وفاقی بیوروکریسی میں بھی ردوبدل، تقرروتبادلوںکا نوٹیفکیشن جاری
اسرائیل کی فلسطین میں جارحیت کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ترک ہم منصب کو ٹیلیفون، اسرائیلی جارحیت اور فلسطین پر بربریت کے خلاف مل کر جامع حکمت عملی بنانے پر گفتگو
ترجمان ارسا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سندھ اور پنجاب کو پانی کی یکساں قلت کا سامنا ہے۔ سندھ پنجاب کو پانی کی 18 فیصد قلت کا سامنا ہے۔ کسی صوبے کے ساتھ پانی کی فراہمی کے حوالے سے امتیاز نہیں برتا جا رہا
کورونا وباء پرقابو پانے کیلئے پنجاب حکومت کا ویکسینیشن تیز کرنے کا فیصلہ، فیصلہ لاک ڈاؤن کے بعد کورونا وباء کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے منعقد اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا