پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے اپنے ہی رہنما جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی تلخ کلامی شروع، محکمہ جنگلات کے متعلق وقفہ سوالات کے دوران بحث شروع نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان ملتوی کرنے رمیز راجہ کا مؤقف سامنے آ گیا۔ چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ کا نیوزی لینڈ کے اچانک دورہ ملتوی کرنے پر سخت ردعمل وزیراعظم عمران خان سے چینی سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات، پاک چین دوطرفہ تعلقات، سی پیک اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال، وزیر اعظم عمران خان کا چینی صدر شی اور چینی وزیر اعظم لی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار نیوزی لینڈ کرکٹ چیف ایگزیٹو ڈیوڈ وائیٹ کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر وضاحت سامنے آ گئی ہے