سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے بارے صدارتی ریفرنس پر سماعت، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ آرٹیکل 59 میں خفیہ ووٹنگ کا کوئی ذکر نہیں، ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے میثاق جمہوریت میں ہارس ٹریڈنگ تسلیم کی، افسوس ہے پی پی اور ن لیگ اپنے معاہدے سے پھر گئےسینیٹ الیکشن کےلیے پی ٹی آئی رہنما فیصل واؤڈا کے کاغذات نامزدگی منظور، کراچی میں فیصل واؤڈا کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے موقع پر الیکشن کمیشن آفس کے باہر دھکم پیلسینیٹ الیکشن کےلئے پنجاب میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری، تحریک انصاف کے اعجاز چودھری کے کاغذات نامزدگی منظورمسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان کی نمازجنازہ ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی شخصیات کی شرکتپیپلز پارٹی نے اٹارنی جنرل کے سینیٹ انتخابات میں رقوم سے متعلق بیان پروضاحت طلب کرلی