شوکت بسرا تم پھر ہار گئے ہو، حسن مرتضی کا طنز

شوکت بسرا تم پھر ہار گئے ہو، حسن مرتضی کا طنز
سورس: ویب ڈیسک

ویب ڈیسک: حسن مرتضی اور شوکت بسرا کے درمیان طنزو مزاح ہوا جس میں حسن مرتضی نے کہا کہ   شوکت بسرا تم پھر ہار گئے ہو۔ 

پنجاب اسمبلی احاطہ میں حسن مرتضی اور شوکت بسرا کے درمیان طنزو مزاح ہوا۔ حسن مرتضی نے کہا کہ شوکت بسرا تم پھر ہار گئے ہو ۔ تم پہلے بھی ہارے تھے اور اب پھر ہار گئے ہو ۔ 

جس کے جواب میں شوکت بسرا نے کہا کہ ہم فارم پنتالیس والے اور آپ سنتالیس والے ہارے ہو۔ حسن مرتضی نے جواب دیا کہ ہم بھی پنتالیس والے ہے ۔ 

شوکت بسرا نے مزاح کے انداز میں کہا کہ ہم پنتالیس والے ہیں آپ سب سنتالیس والوں کو باہر پھینک دے گے ۔ 

Watch Live Public News