سینیٹ الیکشن کی منڈی30سال سےلگ رہی ہے، وزیراعظم اور وزراء کے کرپشن کرنے سے ملک تباہ ہوتے ہیں، عمران خان کا اٹک میں خطابپنجاب اور خیبر پختونخوا کی 4 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری ہے، این اے 75ڈسکہ، پی پی 51گوجرانوالہ، این اے45کرم اور پی کے 63نوشہرہ میں ن لیگ، تحریک انصاف اور جے یو آئی میں کانٹے کا مقابلہ ہے۔ ضمنی انتخابات کے وقت خون خرابہ،ڈسکہ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق، 7زخمی ہو گئے، پولیس 4نہ معلوم افراد کو پکڑنے میں ناکام، وزیر آباد میں بھی پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنوں کے جھگڑے سے صورتحال کشیدہ ہو گئی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعات کی رپورٹ طلب کر لی۔پنجاب حکومت نےانتخابات میں دہشت گردی کی ہے۔ حکومتی امیدوار کے گارڈز فائرنگ کر کے فرار ہوئے، مریم اورنگزیب کا الزام، ن لیگ کا وزیر اعلیٰ پنجاب پر ایف آئی آر کرانے کا مطالبہ پی ٹی آئی منصوبے سے دھاندلی کر رہی ہے، رانا ثناء اللہ کا الزامن لیگ والوں کی فائرنگ سے2افرادجاں بحق ہوئے، شاہی خاندان کی فوج نے ڈسکہ میں عملے کو یرغمال بنایا، فردوس فردوس عاشق اعوان کا ڈسکہ میں فائرنگ واقعہ پر رد عمل