پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 19جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 19جولائی 2021
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا عید الاضحی کے موقع پر اوورچارجنگ کرنے والے ٹرانسپورٹر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم بابلیانہ گاؤں میں 03 ڈاکو واردات کے لئے میڈیکل سٹور میں داخل ہوئے۔ مزاحمت پر ڈاکوں نے میڈیکل سٹور کے مالک پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا سرکاری گاڑی میں بکروں کو اسلام آباد سے لاہور منتقل کرنے کی تصویر وائرل ہوگئی عیدالاضحیٰ پر حادثات کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کراچی: شہر میں سٹے اور جوئے کے سب سے بڑے نیٹ ورک کا ماسٹر مائنڈ 11 ساتھیوں سمیت پکڑا گیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔