پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام6بجے، 19 نومبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام6بجے، 19 نومبر 2021
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے 2 ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود 150 بیسسز پوائنٹس بڑھا دیا اکتوبر 2020 کے مقابلے اکتوبر 2021 میں کرنٹ اکاونٹ خسارے میں 53 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ اکتوبر 2021 میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ 1ارب 66 کروڑ ڈالر چئیرمین نادرا کا کراچی اور حیدرآباد کی عوام کے لیے احسن اقدام۔ شناختی کارڈ اور دستاویزات کا حصول ہوا اب اور آسان۔ کراچی اور حیدرآباد کے تمام سینٹرز ہفتے میں چھ دن کھلے رہیں گے پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان بنگلادیش کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی. پاکستان نے 128 رنز کا ہدف 19 اعشاریہ 2 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کے فرمان کو مسترد کرتے ہیں۔ حکومتی قانون سازی آئینی اور قانونی نہیں ہے۔ اس ملک میں ہم ان کی بادشاہت قائم نہیں ہونے دیں گے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔