چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا دورہ کوئٹہ، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کے لیے چیئرمین سینیٹ متحرک، صادق سنجرانی کی بلوچستان میں سیاسی بیٹھکوں کا سلسلہ جاری محکمہ موسمیات کی اگلے ہفتہ کے دوران ملک میں بارشوں کی پیشگوئی، 20 ستمبر پیر کی شام سے مون سون ہوائیں بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ 25 ستمبر تک ملک کے دیگر حصوں میں بھی بارشیں ہوں گی نیوزی لینڈ ٹیم کی جانب سے دورہ منسوخ کرنے کے بعد کرس گیل قومی ٹیم کی حمایت میں بول پڑے، کرس گیل نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا۔ جس پر متعصب بھارتیوں نے جذبہ خیر سگالی پر روایتی ہٹ دھرمی اور دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حسد بھرے ٹویٹس کرنے شروع کر دیئے اورنگی ٹاؤن کٹی پہاڑی کے اطراف میں پولیس کا کومبنگ آپریشن، تین مبینہ منشیات فروش گرفتار، تین ملزموں سے ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد نقدی برآمد، ملزموں سے بھاری مقدار میں منشیات اور ایک پستول بھی ملا رورل ہیلتھ سینٹر (آر ایچ سی) اوچ شریف میں کتے کے کاٹنے سے زخمی بچے کو بروقت ویکسین نہ لگانے کا معاملہ، چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے