اہم لیگی رہنمائوں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ

اہم لیگی رہنمائوں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ
مسلم لیگ ن کے اہم رہنما جن میں میاں جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب شامل ہیں کیخلاف لاہور میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ تھانہ گرین ٹاؤن میں درج کرایا گیا ہے۔ صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے اس اہم معاملے پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ مریم اورنگزیب اور میاں جاوید لطیف کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ https://twitter.com/ColhashimDogar/status/1571727479190036480?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1571727479190036480%7Ctwgr%5E4fd33c94d23889029a4fe3348009de7f5aaf02b6%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F300042- وزیر داخلہ پنجاب نے کہا کہ کسی شہری کے خلاف مذہبی منافرت اور تشدد پر اکسانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ اس مقدمے میں ایم ڈی سرکاری ٹی وی راشد بیگ اور پروگرام پروڈیوسر کو بھی نامزد کیا گیا ہے،

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔