پاسپورٹ میں والد کے ساتھ والدہ کا نام لازم قرار

پاسپورٹ میں والد کے ساتھ والدہ کا نام لازم قرار

(ویب ڈیسک ) پاسپورٹ میں والد کے ساتھ والدہ کا نام لازم قرار دے دیا گیا۔

پاسپورٹ ذرائع   کا کہنا ہے کہ اب سے نئے جاری ہونے والے پاسپورٹس میں درخواست دہندہ کی والدہ نام بھی شناخت کے لئےدرج ہو گا، یہ فیصلہ عالمی معیار سے ہم آہنگی اور سماجی ضرورت کو مد نظر رکھ کے کیا گیا ۔

پاسپورٹ ذرائع   اس اقدام سے عالمی تقاضے پورے  ہوں گے اور شہریوں کو آسانی ہو گی ، اس فیصلے سے موجودہ نظام میں موجود کئی مشکلات ختم ہو جائیں گی ۔

Watch Live Public News