پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،22جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،22جون 2021
پاکستان سپر لیگ 6 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 31 رنز سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ایونٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ محض 17 رنز کے عوض 3 اہم کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے پر سہیل تنویر کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیپاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نے مطالبہ کیا ہے کہ یورپی یونین کے طرز پر خطہ کے مسلم ممالک کا مشترکہ پارلیمنٹ بنایا جائے کینیڈیان حکام کی جانب پاکستان کی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو دوبارہ براہ راست پروازیں شروع کرنے کی ہدایات موصول ہو گئی ہیںلاہور بورڈ کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ 2 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہےسندھ میں آج رات 12 بجے سے اگلے 7 دن کی لیے سی این جی کی بندش، آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے ہفتہ بھر کے لیے بندش کو نامنظور قرار دے دیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔