لاہور: سالے کا بہنوئی کو باندھ کر تشدد، ویڈیو منظرعام پر آگئی

لاہور: سالے کا بہنوئی کو باندھ کر تشدد، ویڈیو منظرعام پر آگئی

ویب ڈیسک: لاہور کے علاقہ ستوکتلہ میں سالہ کا بہنوئی کو رسیوں سے باندھ کر تشدد، پبلک نیوز نے تشدد کی ویڈیو حاصل کر لی۔

ویڈیو میں ملزم کو تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے، گھریلو معاملہ پر ملزم نے بہنوئی کو باندھ کر بدترین تشدد کیا، بیوی میکے جانے کے بہانے یوسف کو اپنے ساتھ لے کر گئی، سسرال والوں نے گھریلو مسائل کا بہانہ بنا کر یوسف کو تشدد کو نشانہ بنایا.

Watch Live Public News