پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے، 22 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے، 22 فروری 2021
مریم نوازکاڈسکہ میں دوبارہ ضمنی الیکشن کرانےکامطالبہ، ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ الیکشن کمیشن عملہ لاپتہ ہوا، وزیراعظم نےدھاندلی کر کےخود کو ایکسپوز کردیاہے، عمران خان کو لانے والے اب دوبارہ نہیں لائیں گے،مریم نوازمنگل تک این اے 75 انتخابات کے حقائق سامنے آجائیں گے، الیکشن کمیشن جو فیصلہ کرے گا، اسے قبول کریں گے، شبلی فرازلیاقت خٹک کےرشتےدار کےگھرن لیگ کی کامیابی کاجشن، لیاقت خٹک اوران کےبیٹےاحد خٹک بھی جشن میں شریکآزاد کشمیراسمبلی انتخابات کیلئےپی ٹی آئی متحرک، ٹکٹ کے خواہشمند افراد سے درخواستیں طلب کرلیںپاکستان سپر لیگ کا میلہ زور شور سے جاری، تیسرے میچ میں ملستان سطانز کو اسلام آباد یونائٹید سے شکست کا سامنا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔