پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09 بجے، 22فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09 بجے، 22فروری 2021
این اے 221، پاکستان پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا، امیر علی شاہ ایک لاکھ 3 ہزار 496 ووٹ لے کر فاتح، نظام الدین راہموں 50 ہزار 553 ووٹ لے سکےثبوت مل گئے، 6 ہزار جعلی ووٹوں کا کوئی ریکارڈ ہی نہیں، تمام ریکارڈ اور ثبوتوں کے ساتھ الیکشن کمیشن جائیں گے۔ مجھ سے کوئی نہیں جیت سکتا، وفاقی وزیر پرویز خٹک کا پی کے 63 نوشہرہ میں مسلم لیگ ن پر دھاندلی کا الزامتحریک انصاف کی ایم کیوایم،جی ڈی اےسےملاقاتیں، سینیٹ انتخابات میں مشترکاامیدوارلانےکی پیشکشکرونا وبا مزید 16 زندگیاں نگل گئی، 1160 نئے کیسز رپورٹ، کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 24 ہزار 226 ہو گئیپلاسٹک بیگز کا استعمال روکنےکیلئےاسلام آباد انتظامیہ متحرک، زائد قیمتیں وصول کرنے والے دکانداروں کو جرمانے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔