پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، 22 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، 22 فروری 2021

سربراہ پاک فوج سے قطر کے خصوصی ایلچی کی ملاقات

پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرلی

فوج میں اعلیٰ سطح کی تقرریوں بارے قیاس آرائی نہ کریں، ترجمان پاک فوج میجرجنرل بابرافتخار

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کو ہائی جیک کرنے والے جمہوریت پر دھبہ ہیں

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پولیس کو دھمکیاں دینا گورنر کے منصب کو زیب نہیں دیتا

جنوری 2021 میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری جنوری 2020 کے مقابلے 12 فیصد گھٹ گئی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔