پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے، 23 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے، 23 فروری 2021
زرداری گیلانی کو دوسرا سنجرانی بنانا چاہتے ہیں، آصف زرداری کا ”سنجرانی فارمولہ“ چلا ہوا کارتوس ہے جو دوبارہ نہیں چل سکتا، حافظ حسین احمد نے تنقیدی نشتر چلا دیئےایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان بارے رپورٹ پیش، ایشیا پیسفک گروپ کی جانب سے پاکستان بارے رپورٹ پیش کی گئی، پاکستان نے 27 نکات پر عملدرآمد رپورٹ ایشیا پیسفک گروپ کو ارسال کی تھی، ذرائع وزارت خزانہسابق وزیراعلی سندھ اورپی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی نے حلیم عادل شیخ کو سولو فلائٹ قرار دے دیانیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بآسانی نو وکٹوں سے ہرا دیا۔ لاہورقلندرز نے فخر زمان اور محمد حفیظ کی دھواں دھار بلے بازی کی بدولت 179 رنز کا مطلوبہ ہدف 18.2 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔فخر زمان 82 اور محمد حفیظ 73 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہےدنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو کو موسم سرما میں سر کرنے کی مہم کے دوران اپنی جان سے ہاتھ دھونے والے باہمت کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے نے والد کی آخری ویڈیو جاری کر دی

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔